اسلام آباد (یواین پی) وفاقی حکومت اور مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاہدے کے بعد یکم مئی کو ہونے والا لبیک اقصی یا ملین مارچ منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس معاہدے پر حکومت کی طرف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے دستخط کیے جب کہ ٹی ایل پی کی جانب سے دستخط کرنے والوں میں رکن شوریٰ ڈاکٹر محمد شفیق امینی شامل ہیں