ویانا(آئی این پی )آسٹریا میں اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک بھر میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہونے کا اعلان کر دیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا کے مطابق یکم مارچ بروز ہفتہ کو پہلا روزہ ہو گا، پہلے روزہ کی نمازِ تراویح 28 فروری بروز جمعہ کو پڑھی جائے گی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026