یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول 4 روپے 58 پیسے فی لٹر اور ڈیزل 4 روپے 73 پیسے لٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 6 روپے 88 پیسے فی لٹر،لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے فی لٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔