سیالکوٹ (خصوصی رپورٹ)کمسن بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ تھانہ قلعہ کالروالہ کے علاقہ جلو والی سے4سالہ عفیفہ کائنات گھر سے چیز لینے گئی اور لاپتا ہوگئی جس کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026