لاہور( کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔ پولیس کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ملزم نوید یوسف نے اپنی رہائشگاہ پر بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی،ملزم نے بچی کو اپنے گھر بچوں کیلئے نوکری پر رکھا ہوا تھا،کاہنہ پولیس نے ملزم کو درخواست موصول ہونے پر گرفتار کر لیا۔