لاہور (کرائم رپورٹر) ایل ڈی اے نے غیر قانونی کمرشلائزیشن، فیس عدم ادائیگی پر 96 املاک سربمہر کر دیں۔دوسری طرف جوہر ٹا ئون میں ایف ون، آر ون اور ریونیو سوسائٹی میں متعدد دکانوں سے تجاوزات بھی ہٹائی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026