امریکی فوج کا 7 بلین ڈالرسے زائد رہ جانے والا اسلحہ دہشتگردی میں استعمال ہوا:رپورٹ
کابل(آئی این پی )بین الاقوامی میڈیا کیمطابق امریکی فوج سے افغان سرزمین پرتقریبا 7 بلین ڈالرسے زائد رہ جانے والا اسلحہ افغان طالبان نے خطے میں دہشتگردی کے لیے استعمال کیا۔سگار رپورٹ میں کہا گیا ہے2021 میں امریکی حکومت کی جانب سے افغانستان کو 11 ملین ڈالر کی امداد دی گئی،امریکہ افغانستان کے لیے سب سے بڑا بین الاقوامی امداد فراہم کرنے والا ملک ہے۔اگست 2021 میں اقوام متحدہ نیافغانستان کو بین الاقوامی سرکاری اورغیرسرکاری تنظیموں کے ذریعے 2.6 بلین ڈالرکی امداد دی