680ملین ڈالر مالیت کا اسلحہ پیکیج اسرائیل کو فروخت کرنے کیلئے تیار کیا جارہا ہے
واشنگٹن(آئی این پی )ٹرمپ انتظامیہ کے آنے سے پہلے جوبائیڈن انتظامیہ نے ایک بار پھر اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے منصوبے کی تیاری شروع کی ۔عرب میڈیا کے مطابق متعلقہ ذرائع کا کہنا ہے اس حوالے سے 680 ملین ڈالر کی مالیت کا ایک اسلحہ پیکج اسرائیل کو فروخت کرنے کیلئے تیار کیا جارہا ہے