بائیڈن انتظامیہ کے مقررہ کردہ ایک ہزار سے زائد افراد برطرف ہونگے: صدر ٹرمپ کاحلف اٹھانے کے بعد سوشل میڈیا پر

 واشنگٹن (آئی این پی )حلف اٹھانے کے بعد امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پرپہلا پیغام جاری کردیا،صدر نیٹروتھ سوشل پرچار افراد کو عہدوں سے برطرف کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے  پیغام میں کہا بائیڈن انتظامیہ کے مقررہ کردہ ایک ہزار سیزائد افراد برطرف ہونگے،کھیلوں اور صحت سے متعلق صدارتی کونسل میں شامل جوز اینڈریس کو بھی برطرف کر دیا گیاصدر ٹرمپ نیکہا نیشنل انفراسٹرکچر ایڈوائزری کونسل کیمارک ملی،ولسن سینٹر برائے سکالرز سے برائن ہک ایکسپورٹ کونسل کی رکن کیشا لانس بوٹمز بھی عہدے سے فارغ کردیا گیا۔