اسلام آباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے مطیع اللہ جان کو گرفتار کرکے تھانہ مارگلہ میں منتقل کر دیا ہے۔ان کے خلا ف پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے اور گن تاننے کا مقدمہ درج کرلیا گیا