مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کی پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
کراچی (آن لائن)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے