وزیراعلی اتر پردیش کے ناپاک عزائم، نام نہاد سیکولر بھارت کا خطرناک چہرہ بے نقاب

نئی دہلی (آئی این پی  )فاشسٹ مودی حکومت ہندوتوا ایجنڈے  کیلئے  مذہبی آزادی اور اقلیتوں کی شناخت مٹانے میں مصروف ہے۔سفاک مودی کا بھارت مسلمانوں، عیسائیوں اور سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کے لیے غیر محفوظ ہو چکا ہے۔وزیر اعلی اتر پردیش کے ناپاک عزائم نے مودی کے نام نہاد سیکولر بھارت کا خطرناک چہرہ بے نقاب کر دیا۔وزیرِ اعلی اتر پردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے خطاب کے دوران کہا کہ اگر واقعی امن اور ہم آہنگی قائم کرنی ہے تو سب کو سناتن دھرم کو اپنانا ہوگا