ریسکیو اہلکار نے خود کشی کرلی

لالہ موسیٰ(خصوصی رپورٹ )ریسکیو 1122 کے اہلکار نے خودکشی کر لی۔لوگوں کی زندگیاں بچانے وا لے ریسکیو 1122 گجرات میں تعینات 22سالہ حمزہ نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی، ریسکیو اہلکار حمزہ کو نواحی علاقہ عالی سیدھڑی میں سپردخاک کر دیا گیا،خودکشی کی وجہ سامنے نہ آسکی۔