نارنگ منڈی(خصوصی رپورٹ )مریدکے نارووال روڈپر ڈکیتی کی واردات، ڈاکوو ں کا لوٹ مار کے بعد ہوٹل مالک پر بدترین تشددنازک اعضاء پر زہریلاکیمیکل ڈال دیا۔حالت غیر ہونے پر سڑک پر پھینک پر فرار ہوگئے لدھیکے سٹاپ کے قریب 6 ڈاکوو ں نے پنجاب فوڈ شاپ پر ہلہ بول دیا 84 ہزار روپے لوٹنے کے بعد ہوٹل مالک خالد پر تشدد کرتے رہینازک اعضاء پرزہریلامواد ڈال دیاحالت غیر ہونے پر سڑک پر پھینک کر فرار ہوگئے نارنگ پولیس نے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔