پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی،آج پہلا جوڑ

 آسٹریلوی کپتان مچل مارش اور پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے بھی شرکت کی
لاہور (نیٹ نیوز): پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کر دی گئی دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے بھی شرکت کی۔ آسٹریلیا کی ٹیم تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ مہمان ٹیم کی آمد کے بعد سیریز کی چمچاتی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔تقریب رونمائی میں آسٹریلوی کپتان مچل مارش اور پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے بھی شرکت کی۔ دونوں ٹیموں میں آج پہلا ٹی 20 کھیلا جائے گا