لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاک کیوی ون ڈے سیریز ،29 مارچ کو پہلا جوڑ پڑیگا۔بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں نے ٹیم کوجا ئن کرلیاہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 29 مارچ کو جبکہ دیگر دو میچز 2 اور 5 اپریل کو کھیلے جائیں گے شیئر کریں: