پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔ پاکستان کے محمد حارث اور نیوزی لینڈ کے ایش سودھی نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے مقام پورٹ ہلز پر کی گئی۔