گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

A برانڈ: فی لیٹر تیل اور گھی 550 روپے سے بڑھ کر 590 روپے ہو گیا۔
B برانڈ: فی لیٹر تیل 450 روپے سے بڑھ کر 500 روپے، جبکہ فی کلو گھی 450 روپے سے بڑھ کر 480 روپے ہو گیا۔
دکانداروں کے مطابق، قیمتوں میں یہ اضافہ پچھلے 15 سے 20 دنوں میں ہوا۔ کمپنیوں کا کہنا ہے کہ طلب اور رسد میں فرق اور درآمد کی کمی کی وجہ سے قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔