مریم خان کمشنر لاہور تعینات

 لاہور( کرائم رپورٹر)کمشنر فیصل آباد مریم خان کو کمشنر لاہور تعینات کردیا گیا کمشنر فیصل آباد مریم خان کو تبدیل کردیا گیامریم خان کو کمشنر لاہور تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق جہانگیر انور کو کمشنر فیصل آباد تعینات کردیا گیا، جہانگیر انور سیکرٹری محکمہ سیاحت فرائض سرانجام دے رہے تھے