لاہور (خصوصی رپورٹ)سیشن عدالت نے آن لائن جوا ایپ کیس میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت تین ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع کرتے ہوئے تفتیشی افسر کوآئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026