فیصل آباد : زیر تعمیر پلازہ کا حصہ منہدم ، مزدور پلر سے نیچے گر کر جاں بحق

فیصل آباد(آ ئی این پی)فیصل آباد: گٹ والا ٹول پلازہ، ستارہ وادی شیخوپورہ روڈ پر زیر تعمیر پلازہ کا حصہ منہدم کرنے کے دوران حادثہ پیش آیا، اس پلر توڑنے کے دوران 16 سالہ مزدور پلر سے نیچے گر کر جاں بحق، جانبحق ہونے والے مزدور کی شناخت 16 ثقلین ولد وارث کے نام سے ہوئی، ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی،