کوئٹہ(آئی این پی )بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔پولیس کے مطابق بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔بچیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، بچیاں گھر کے باہر کھیلنے کے دوران گٹر میں گریں۔ شیئر کریں: