لاہور (خصوصی رپورٹ )لاہور کی مقامی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار و اداکار خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس میں ملزم ممنون حیدر کی این سی سی آئی اے کے مقدمہ میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم ممنون حیدر و دیگر خلاف خلیل الرحمن کی درخواست پر این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا۔ملزموں نے خلیل الرحمن کی نازیبا ویڈیو بناکر وائرل کی تھی۔