پتوکی (خصوصی رپورٹ)پتوکی ملانوالا بائی پاس پر بس نے میٹرک کے طالبعلم کو ٹکر ماردی۔ حادثے کے نتیجے میں بچے کا ایک بازوجوڑ سے اترنے پر وہ زخمی ہوگیا۔ متاثرہ طالبعلم ذوہیب ظفر بھٹیبھونیکی موڑ کوٹ اکبر کا رہائشی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026