نئی کابینہ کی تشکیل تک خیبر پختونخوا میں بھرتیوں، پوسٹنگ اور تبادلوں پر پابندی عائد

 پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخوا میںنئی کابینہ کی تشکیل تک   بھرتیوں، پوسٹنگ اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ وزیر اعلی سیکرٹریٹ سے آئی جی، چیف سیکرٹری اور دیگر افسران کو ہدایات جاری کردی گئیں۔جاری  اعلامیہ کے مطابق ہنگامی نوعیت کی تقرریاں یا تبادلے وزیراعلی کی منظوری  سے کئے جائیں گے