منشیات فروش اور پتنگ بازگرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لٹن روڈ پولیس نے منشیات فروش ہارون مسیح کومیانی صاحب قبرستان سے گرفتار کر کے 1320 گرام چرس جبکہ ملزم وریام کو چوبرجی گرائونڈ سے پتنگ بازی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ کرپتنگیں اور ڈور برآمد کر لی۔