علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی نے مانسہرہ میں پناہ لی

     اسلام آباد( یواین پی ) پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی نے مانسہرہ میں سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی رہائشگاہ پر پناہ  لی‘صبح ہونے پر وہ پشاور چلے گئے جس کے بعد سہ پہر کو وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے پریس کانفرنس کی