راولپنڈی(آئی این پی)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے لیے دو روم کولر اڈیالہ جیل پہنچا دیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کے لیے پھل، کپڑے بھی لائے گئے ہیں، اڈیالہ انتظامیہ نے پل، کپڑے لے جانے کی اجازت دے دی۔انتظامیہ نے روم کولر جیل کے باہر ہی رکھوا دیے ہیں۔