اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ، 6نام جیل حکام کو ارسال

 فہرست میں مبین عارف، حسن بٹر، عاقل خان، سردار منصور عباسی کا نام شامل ہے
راولپنڈی :(نیٹ نیوز) اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ہے۔پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ، فہرست میں مبین عارف، حسن بٹر، عاقل خان کا  نام شامل ہے۔ عمیر تنویر بٹ، سردار منصور عباسی،سعد علی بھی ملاقاتیوں میں شامل ہوں گے