چک امرو (خصوصی رپورٹ)تھانہ صدر شکرگڑھ کے علاقے سے موضع نورنگ آباد سے دو بچوں کی ماں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ،خاتون کا تین روز گزرنے کے باوجود کوئی سراغ نہ مل سکاپولیس نے خاوند عبدالستار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔عبد الستار کے مطابق اسکی بیوی کو اغواء کیا گیا ہے، بازیاب کرایا جائے۔پولیس مصروف تفتیش ہے