ایران کے خلاف کارروائی میں امریکا کے 16 طیارے تباہ، ایف 35 اے بھی شامل

ایران کے خلاف کارروائی میں امریکا کے 16 طیارے تباہ، ایف 35 اے بھی شامل

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کے 16 طیارے تباہ ہو چکے ہیں، جس میں ایک ایف 35 اے طیارہ بھی شامل ہے۔

19 مارچ کو ایف 35 اے طیارہ ایرانی زمینی فائرنگ سے متاثر ہوا۔2 مارچ کو کویت میں 3 ایف 15 ای طیارے دوستانہ فائرنگ سے تباہ ہوئے۔12 مارچ کو عراق میں کے سی 135 طیارہ تباہ ہوا، جس میں 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔مزید 5 کے سی 135 طیارے زمین پر ایرانی میزائل حملوں سے متاثر ہوئے۔تجزیہ کاروں کے مطابق یہ واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے لیے کارروائیاں آسان نہیں ہیں اور ایرانی دفاعی صلاحیت کافی مضبوط ہے۔