تمام جیلوں میں 30 سے 40ہزارملاقاتیں روزانہ متوقع
لاہور(کرائم رپورٹر)عیدکے تینوں دن قیدیوں کوخصوصی کھانے فراہم کیے جائیں گے،جمعہ سے عیدکے پہلے2دن تک عام ملاقاتوں کی اجازت دیدی گئی۔جیل حکام کے مطابق عیدکیروزناشتیمیں پراٹھاچائیاورسویاں ملیں گی،چکن روٹی ، سویٹ دوپہر کا کھانا ، رات کے کھانے میں چکن روٹی اورپلاؤ دیاجائیگا،ٹرواورمرو کوبھی سپرنٹنڈنٹس کوخصوصی کھانیفراہمی کی ہدایت جاری کردی۔تمام جیلوں میں 30 سے 40ہزارملاقاتیں روزانہ متوقع ہیں،سپرنٹنڈنٹس کو ملاقاتوں کے اوقات میں انتظارگاہ و ملاقات شیڈزکی خصوصی مانیٹرنگ کا حکم دے دیا گیا،ملاقاتوں کیلئے آنیوالیتمام ملاقاتیوں کواپنیپیاروں کوملواکرواپس بھجوایا جا ئے۔جیل حکام کا مزید کہنا تھا کہ عیدکیپہلیاوردوسریدن ملاقاتوں کیلئیملازمین کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں،تمام ڈی آئی جیز ریجنزمیں جیلوں کیکھانے وملاقاتوں کیانتظامات چیک کرنیکیلئیوزٹس کرینگے۔