بصیرپور(خصوصی رپورٹ)بصیرپورپولیس نے رکن پورہ میں میلہ درباربابالال شاہ پرچھاپہ مارکرخطرناک برقی جھولے بندکروادئیے، جنکے مالکان غلام مرتضٰی امین اوراکرام امین دوجھولے اورپیٹرانجن چھوڑکرفرارہوگئے۔ دونوں ملزم بھائیوں کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔