لاہور(کرائم رپورٹر)سندر کے علاقیمیں تیز رفتار کار نے نوجوان کو کچل دیا۔پولیس کے مطابق حادثے میں فرسٹ ایئر کا طالب علم اکرام جاں بحق ہوگیاپولیس نے کارروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کر دی۔والدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔