لاہور(آئی این پی)صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نائب صدر نامزد ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مجلس قائدین سپریم کونسل کے اجلاس میں صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر صدر اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نامزد مجلس قائدین ملی یکجہتی کونسل کے دستورکے مطابق کونسل میں شامل ممبر جماعتوں کے سربراہ ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدور ہوں گے ملی یکجہتی کونسل کے دستور کے مطابق چار کمیشن مقرر کئے گئے جو دستور کے مطابق طے شدہ اہداف و مقاصد کے تحت کام کریں گے