محمد علی فرید خواجہ کی تعیناتی تین سال کے لئے کی گئی ہے،‘ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)محمد علی فرید خواجہ کو کمشنر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن تعینات کر دیا گیا۔محمد علی فرید خواجہ کی تعیناتی تین سال کے لئے کی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔