شاہدرہ : پلاسٹک دانہ فیکٹری میں آگ لگ گئی

5 فائر وہیکلز، 15 فائر فائٹرز نے آگ بجھانے میں حصہ لیا:ریسکیو حکام
 لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے پلاسٹک دانہ فیکٹری میں آگ لگ گئی بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ فضل پارک میں واقع پلاسٹک دانہ فیکٹری میں آگ لگ گئی  ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ریسکیو کی 5 فائر وہیکلز، 15 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں حصہ لیاکسی جانی نقصان کی اطلاع نہ ملی