بیجنگ(آئی این پی )سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈیسنائیکے نے کہا کہ چینی عوام نے کوششوں کے ذریعے شاندارکامیابیاں حاصل کی ہیں۔سری لنکا کے صدر ے نے چائنہ میڈیا گروپ کو دئیے گئے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں سائنس و ٹیکنالوجی، معاشرے میں بہتری اور معیشت جیسے کئی شعبوں میں چین کی تیز رفتار ترقی کو خلوص دل سے سراہتے ہیں۔