حقیقی کامیابی کے لئے انتھک محنت درکار ہوتی ہے،کومل میر

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ کومل میرنے کہا ہے کہ ہر انسان کو کامیابی اور شہرت کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، کوئی کامیابی آسانی اور مفت میں نہیں ملتی۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں زندگی میں ہی اتنی محبت اور پیار ملا، جس کی وہ حقدار تھیں