قصور(نمائندہ خصوصی) پھول نگر کے نواح میں مخالفین نے نوجوان کو قتل کردیا۔ محمد شفیق نے پولیس تھانہ صدر پھول نگر میں مقدمہ درج کر ایا کہ رفعت بی بی وغیرہ چار ملزموں نے میرے 33/34 سالہ بیٹے عبدالجبار کو قتل کردیا ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔