خرطوم(آئی این پی )سوڈان میں خانہ جنگی کی صورتحال کے باعث انسانی بحران سنگین ہوگیا، تشویشناک صورتحال کے باعث غذائی تقسیم معطل کر دی گئی۔خصوصی ایلچی برائے اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ورلڈ فوڈ پروگرام ایجنسی مزید کام جاری نہیں ر کھ سکتی، غذا کی سپلائی معطل ہونے سے ہزاروں افراد کی زندگیاں دائو پرلگ گئیں