حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے دوران خصوصی قرآن کورس کے انعقاد کا فیصلہ

  مکہ مکرمہ(آئی این پی ) رمضان المبارک کے آغاز پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں خصوصی اور جامع قرآن کورس کا آغاز کیا جائے گا۔سعودی خبررساں ا دارے  کے مطابق ان کورسز کے ساتھ ہی ایک عالمی منصوبے کا بھی افتتاح ہوگا، جو رمضان کے مقدس مہینے میں دینی سرگرمیوں کے دائرہ کار کو مزید وسعت دے گا