چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کی حدود میں قبرستان سے نامعلوم بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026