ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

ملک بھر میں سردی کی شدت اور موسم کی صورتحال:
لاہور:
موسم ابر آلود، سرد ہوائیں، درجہ حرارت 11°C۔کم سے کم درجہ حرارت: 7°C، زیادہ سے زیادہ: 18°C۔دسمبر کی بارش سے فضائی آلودگی میں کمی، ایئر کوالٹی انڈیکس 140۔ڈی ایچ اے فیز 8 میں ایئر کوالٹی انڈیکس 261، امریکی قونصلیٹ 201۔
کراچی:
سرد اور خشک موسم، درجہ حرارت 14°C، ہوا میں نمی 32%۔زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: 25°C، آلودگی کی شرح 169 پرٹیکیولیٹ میٹر۔عالمی سطح پر کراچی آلودہ ترین شہروں میں آٹھویں نمبر پر۔
بلوچستان:
کوئٹہ اور قلات میں منفی 7°C، زیارت میں منفی 8°C۔
سبی: 4°C، تربت: 8°C، گوادر: 11°C۔پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی توقع، شہریوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت۔
دیگر علاقے:
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے: دھند اور سموگ۔آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان: بارش اور برفباری کی پیشگوئی۔مری، گلیات، اور شمالی علاقے شدید سرد۔
ماہرین کی ہدایات:
غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کریں۔گرم لباس پہنیں اور دھند کے دوران احتیاط برتیں۔