بیجنگ (آن لائن)کرغزستان کے جلال آباد میں چین،کرغزستان،ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔جمعہ کے روز چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تقریب کے نام مبارکباد کا پیغام بھیجا، کرغیز صدر صدیر جاپاروف نے موقع پر تقریب میں شرکت کی، اور ازبک صدر میرزی یوئیف نے بھی مبارکباد کا پیغام بھیجا۔