لاہو(آئی این پی )زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کے مقدمے میں صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈمیں14 دنوں کی توسیع ہوگئی۔زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کے مقدمے میں صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کو جیل سے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا،ملزمہ فلک جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا گیا