وزیر اعلیٰ کاپنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی فوری تنصیب اور اسے فعال رکھنے کا حکم

راولپنڈی (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی فوری تنصیب اور اسے فعال رکھنے کا حکم دیا ہے جس پر ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر نے تمام سرکاری ہسپتالوں سے رپورٹ طلب کرلی