ساہیوال (خصوصی رپورٹ) ساہیوال میں غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف کریک ڈا ئون تیز ، کارروائیوں کے دوران 90 موڑ چیچہ وطنی میں 32 غیر قانونی دکانوں اور5کمرشل عمارتوں کو سیل کیا گیا۔ اسی طرح بھٹہ چوک 6/14 ایل میں بھی آپریشن کرتے ہوئے 84 دکانوں کو سر بمہر کر دیا گیا۔