پولیو ورکر کے ساتھ بدتمیزی، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ پولیوورکرکیساتھ دوران ڈیوٹی بدتمیزی اوردھمکیاں دینیکاواقعہ پیش آیاتفصیلات کے مطابق لوہاری گیٹ پولیس نے پولیوورکرکیساتھ جھگڑاکرنیوالے ملزم کوگرفتارکرلیاترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ پولیوورکرزکی جانب سے بچوں کوقطرے پلانے کیلئے گھرپردستک دی گئی،ملزم بابونے باہرآتے ہی سنگین نتائج کی دھمکیاں اور گالیاں دینا شروع کر دی ملزم کیخلاف ایریا سپروائزر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔