پولیو ٹیم کی خاتون ورکر کو کتے نے کاٹ لیا

 کراچی (خصوصی رپورٹ )کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات،پولیس ٹیم کی خاتون ورکر کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔تفصیل کخیم طابق کراچی میں کتوں کی بہتات نے شہریوں کے زندگی مشکلات میں ڈال دی،کورنگی زمان ٹائون میں پولیوٹیم کی خاتون ورکرآوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئی۔ خاتون ورکر کوپولیو مہم کے دوران آوارہ کتے نے اپناشکاربنایا،زخمی پولیوورکرکوفوری طور پر انڈس اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔